ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں کی شادی اگلے ماہ - نومنتخب

مغربی بنگال کے بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے سے تقریباساڑھے تین لاکھ ووٹوں سے تاریخی جیت درج کرنے والی ترنمول کانگریس کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں اپنے بوائی فرینڈ سےآئندہ ماہ استنبول میں شادی کریں گی۔

نصرت جہاں کی شادی اگلے ماہ
author img

By

Published : May 29, 2019, 4:54 PM IST

چند برس قبل نصرت جہاں کی تاجرنکھل جین سے ملاقات ہوئی تھی۔اس کے بعد سے دونوں کے درمیان نزدیکیاں بڑھیں۔ نصرت جہاں نے پہلے اپنے رشتے کے بارے میں کبھی بھی واضح طور پر کچھ نہیں کہا۔

نصرت جہاں کی شادی اگلے ماہ
نصرت جہاں کی شادی اگلے ماہ

پارلیمانی انتخابات کے بعد نصرت جہاں نے نکھل جین سے شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈنگ رنگ کی تصویر پوسٹ شئیر کی۔موصولہ اطلاع کے مطابق آ ئندہ 19 سے21 جون کے دوران نصرت اور نکھل کی شادی ہوگی جس کی تیاریاں ابھی سے کولکاتا میں شروع ہو چکی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.