ETV Bharat / briefs

اسپیکراوم برلا کی وینکیا نائیڈو سے ملاقات - لوک سبھا

لوک سبھا کے نو منتخب اسپیکر اوم پرکاش برلا نے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں نائب صدر وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

اوم برلا کی وینکیا نائیڈو سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 10:48 AM IST

اوم پرکاش برلا نے وینکیا نائیڈو سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وینکیا نائیڈو نے اوم برلا کو مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔

واضح رہے کہ اوم پرکاش برلا راجستھان کے کوٹہ لوک سبھا حلقہ سے دو بار بی جے پی کے رکن پارلیمان ہے۔

اوم برلا اس سے قبل کوٹہ ساؤتھ حلقہ اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔انہوں نے سترہویں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے امیدوار رامنارائن مینا کو شکست دی تھی۔

Intro:Body:

mahdeesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.