ETV Bharat / briefs

دوبرس میں ممتاحکومت کا خاتمہ - رکن پارلیمنٹ

مغربی بنگال میں پہلی مرتبہ کمل کاپھول کھلنے کے بعدبی جے پی کے نومنتخب رکن پارلیمنٹ 2021 میں ممتا بنرجی کی حکومت کے خاتمے کا کواب دکھنے لگے ہیں۔

2021 میں ممتاحکومت کا خاتمہ
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:41 PM IST

بانکوڑہ کے یشنوپورپارلیمانی حلقے سے 78.047 ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنے والے سومتراخان نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کاپرچم لہرانے کے بعد اب ہمارا ہدف 2021 میں اسمبلی انتخابات ہے۔

انہوں نے کہاکہ 2021 میں اس سے زیادہ محنت کریں گے اور زیادہ سے زیادہ سیٹیں لاکر ممتا بنر جی کی حکومت کو مشکل میں ڈال دیں گے۔
سومتراخان کے مطابق 2021 میں مغر بی بنگال میں تبدیلی ہو گی۔ ممتابنر جی کی حکومت کا خاتمہ ہوگااور ریاست میں پہلی مرتبہ عام لوگوں کی حکومت بنے گی۔

لوگوں نےپارلیمانی انتخابات میں ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ دیا۔ اگلے اسمبلی انتخابات میں بھی لوگ ممتا حکومت کے خلاف ووٹ دالیں گے۔

وشنو پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے نومنتخب رکن پارلیمنٹ سومیترا خان جیت کے بعد کوئی جشن نہیں منایا۔ ان کے خلاف چار فوجداری مقدمے چل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس کو 22 جبکہ اس کی حریف بی جے پی کو 18 سیٹیں ملی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.