ETV Bharat / briefs

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی منگنی - کلارک گیفورڈ

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈ آ رڈرن نے اپنے لواین پارٹنر اور ٹی وی میزبان کلارک گیفورڈ سےمنگنی کرلی ہے۔وہ دونوں لمبے عرصے سے ایک ساتھ رہتے تھے۔

author img

By

Published : May 4, 2019, 1:42 PM IST

وزیر اعظم کی مگنی کی خبر اس وقت منظر عام پر آئی جب ایک تقریب میں دائیں ہاتھ کی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی نظر آئی۔

تقریب کے دوران ایک زیر تربیت صحافی کی نظر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے دائیں ہاتھ کی آنگوٹھی پر پڑی۔ اس نے اس کے بارے میں مزید تعصیلات حاصل کرنے کے ارادے سے وزیر اعظم کے دفتر سے رابطہ کیا۔

وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ جسنڈآرڈرن نے منگنی کرلی ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جاسنڈ آرڈرن اور کلارک لمبے عرصے سے ایک ساتھ ہیں اور ان کی ملاقات 2012میں ہوئی ایک تقسیم انعامات کی ایک تقریب میں یہوئی تھی۔

بچے کی پیدائش کے بعد سرخیوں میں رہی کیوی وزیراعظم:

پچھلے سال جسنڈ آ رڈرن نے وزیراعظم کے عہدے پر رہتے ہوئے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ان کی بیٹی کانام نیوٹی آروہا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کی وزیر اعظم بنیظیرببھٹوپہلی خاتون رہنماتھی جنہوں نے عہدے کے دوران بچے کوجنم دیا تھا۔

28 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی ممبر پارلیمنٹ بننے والی جسنڈآ رڈرن اپنی دریادلی کے لیے مشہور ہیں۔گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد جسنڈ آ رڈرن نے جس انداز میں حالات کو سنبھالا اس کی پوری دنیا میں تعریف کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.