ETV Bharat / briefs

نیوزی لینڈ: اظہار یک جہتی کی خاطر 50 سفید جوتے رکھ دیے - اظہار یک جہتی

نیوزی لینڈ کی النور مسجد میں ہوئے حملے کے بعد مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے چرچ کے باہر 50 جوڑے سفید جوتے رکھ کر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔

اظہار یک جہتی کی خاطر 50 سفید جوتے رکھ دیے
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 12:30 PM IST

نیوزی لینڈ میں عوامی اور سرکاری سطح پر متاثرہ مسلمانوں سے ہم دردی اور یک جہتی کا اظہار جاری ہے، کرائسٹ چرچ کی دونوں مسجدوں کے سامنے لوگوں نے پھول رکھےرکھ کر ہمدردی کا اظہار کیا۔

اطلاع کے مطابق نیوزی لینڈ میں ایک چرچ کے باہر کیوی عوام نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے پچاس سفید جوتے رکھے گئے، اور ہلاکتوں پر اپنے دکھ کا اظہار کیا۔

دوسری جانب آسٹریلوی وزیراعظم نے انٹرنیٹ سے انتہا پسند مواد ہٹانے پر زور دیا ہے، خیال رہے کہ حملہ آور آسٹریلوی باشندہ تھا، اور اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں وائرل ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ کل نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے یک جہتی اور محبت کے اظہار کا منظر کچھ اس انداز میں دکھائی دیا، کہ پارلیمانی کارروائی کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 153 اور 54 کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز کیا گیا۔

مذکورہ آیات میں ایمان والوں کو نماز اور صبر سے مدد مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Intro:Body:

new zealand

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.