ETV Bharat / briefs

دہلی: 'کہاں جائیں سرکار! اب تو آسمان ہی سائبان ہے'

جب ڈی ڈی اے کے بلڈوزر مکانوں کو زمین دوز کر رہاتھا تو ان یہاں کے مکینوں میں سے ایک جوڑے 50 سالہ سوریہ نارائن اور ان کی اہلیہ نے مبینہ طور سے خودکشی کی کو شش کی۔

ڈی ڈی اے نے کئی گھروں پر بلڈوزر چلا کر مکانات کو منہدم کردیا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 3:17 PM IST

دارالحکومت دہلی کے بوانا علاقے کے آنند وہار کالونی میں ڈی ڈی اے نے کئی گھروں پر بلڈوزر چلا کر مکانات کو منہدم کردیا۔
اس علاقے میں ہائی وے بنانے کا پلان ہے، جس کے تحت ڈی ڈی اے 25 مکانوں کو منہدم کر رہی ہے۔

ڈی ڈی اے نے کئی گھروں پر بلڈوزر چلا کر مکانات کو منہدم کردیا، متعلقہ ویڈیو
مقامی لوگوں کے مطابق یہ کالونی 1984 میں بسی تھی اور تب سے ہی وہ لوگ اس علاقے میں رہ رہے ہیں۔اب اچانک ان کے مکانوں کو توڑا جا رہاہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے بدلے انہیں نہ تو کوئی معاوضہ ملا ہے اور نہ ہی رہنے کی جگہ۔ حد تو یہ ہے کہ ان کے گھر کے ملبوں کو ٹرکوں میں بھر کر لے جایا جا رہاہے۔ہائی وے بنانے کے لیے کالونی کے 25 مکانوں کو توڑا جا رہا ہے، ان میں سے 15 مکانوں کو توڑا جا چکا ہے۔جب ڈی ڈی اے کے بلڈوزر مکانوں کو زمین دوز کر رہاتھا تو ان یہاں کے مکینوں میں سے ایک جوڑے 50 سالہ سوریہ نارائن اور ان کی اہلیہ نے مبینہ طور سے خودکشی کی کو شش کی۔سوریہ نارائن کی موت ہو گئی، لیکن ان کی اہلیہ کو وقت رہتے امبیڈکر اسپتال پہنچا دیا گیا، جہاں انکی حالت ابھی بھی نازک بنی ہوئی ہے۔

Intro:बवाना में डेमोलिशन से परेशान दम्पत्ति ने किया सुसाइड ...बवाना के आनंद विहार कालोनी का है मामला ...एनएचएआई कर रही है डेमोलिशन
1984 से बसी है यह कालोनी... दिल्ली के बवाना विधानसभा स्थित आनंद विहार कालोनी में गुरुवार को डेमोलिशन के दौरान एक दंपत्ति ने की ख़ुदकुशी की कोशिश...पति की हुई मौत, पत्नी गंभीर हालत में आंबेडकर अस्पताल में भर्ती। बता दें कि यहाँ हाइवे के लिए डीडीए कुछ अन्य एजेंसियां 25 मकानों का डेमोलिशन कर रही हैं...

Body:बदहवास रोते बिलखते ये लोग बवाना के आनंद विहार कालोनी के रहने वाले हैं। उनका कहना है कि यह कालोनी सन 84 में बनी थी। तब से ये लोग यहाँ रह रहे हैं, लेकिन अब उन्हें अचानक यहाँ से उजाड़ा जा रहा है। हद तो यह है कि माकन उजाड़ने के बदले में सरकार इन्हे न तो कोई मुआवजा ही दे रही और न ही कोई आवासीय व्यवस्था। यहाँ तक कि माकन के मलबे को भी ट्रकों में भर कर ले जाया जा रहा ह... बताया जा रहा है कि यहाँ से हाइवे निकाला जाना है। इसके लिए कालोनी की 25 मकानों को तोडा जाना तय किया गया। गुरुवार को इनमे से 15 को तोड़ दिया गयाConclusion:जब डीडीए का पीला पंजा इन लोगों के आशियाने को जमींदोज कर रहा था, तभी उनमे से एक माकन में रहने वाले 50 वर्षीय सूर्य नारायण और उनकी पत्नी ने ख़ुदकुशी की। जिसमे सूर्य नारयण की तो मौत हो गई, लेकिन उसकी पत्नी को समय रहते आंबेडकर अस्पताल पहुंचा दिया गया, जहाँ उनकी हालत अभी भी गंभीर बनी हुई है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.