ETV Bharat / briefs

وشاکھاپٹنم: ایک کروڑ روپئے مالیتی گانجہ ضبط، دو افراد گرفتار - آندھراپردیش پولیس

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں تقریباً ایک کروڑ روپئے مالیتی گانجہ ضبط کیا گیا۔ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

وشاکھاپٹنم: ایک کروڑ روپئے مالیتی گانجہ ضبط، دو افراد گرفتار

author img

By

Published : May 27, 2021, 7:55 PM IST

وشاکھاپٹنم پولیس نے گوڈیم کوٹہ منڈل کے دھراکونڈا میں چیکنگ کے دوران ایک لاری کی تلاشی لی گئی جس میں 60 تھیلوں میں گانجہ چھپاکر رکھا گیا تھا۔

اوڈیشہ میں رجسٹر لاری میں پیاز اور آلو کے تھیلوں کے بیچ میں گانجے کے تھیلے چھپاکر رکھے گئے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ 60 تھیلوں میں ایک ہزار 20 کیلو گانجہ رکھا گیا تھا جسے ضبط کرلیا گیا۔ ضبط کئے گئے گانجہ کی مالیت تقریباً ایک کروڑ روپئے بتائی گئی۔

آندھراپردیش پولیس نے اس سلسلہ میں ملزمین راجیش ساگر اور رگھو کارا کو گرفتار کرلیا جو اڈیشہ کے رہنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.