ETV Bharat / briefs

’کشمیر بھارت کا تاج ہے' - Kashmir

ضلع اننت ناگ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے متعدد کارکنان نے شرکت کی۔

’کشمیر ہندوستان کا تاج ہے‘
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 7:56 PM IST

کنونشن کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا تھا کہ 'مسئلہ کشمیر سمیت سبھی مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے'۔

’کشمیر ہندوستان کا تاج ہے‘

ساگر کا کہنا تھا کہ 'عسکریت پسندوں کو مارنے سے مسائل حل نہیں ہونگے، بلکہ امن اور مذاکرات سے سبھی مسائل حل ہو پائیں گے'۔

ان کا کہنا تھا کہ ’’کشمیر بھارت کا تاج ہے، کالونی نہیں، کشمیر بھارت کا حصہ ہے، اور اس حصے کے ساتھ خصوصی حیثیت وابستہ ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ کشمیر کو خصوصی حیثیت بھارتی آئین نے دی ہے۔

Intro:مسلہ کشمیر سمیت تمام دیگر مسائل کا حل بات چیت پر منحصر ہے

Body:این سی  کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ  وادی کشمیر میں جاری عسکریت پسندوں و دیگر  ہلاکتوں سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔ جبکہ مسلہ کشمیر سمیت تمام دیگر مسائل کا حل بات چیت پر منحصر ہے۔ کھنہ بل اننت ناگ میں ہوم شالی بگ حلقے کے پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس میں شرکت کے بعد ساگر نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ اس موقعہ پر ایڈوکیٹ عبدالمجید لارمی، ڈاکٹر بشیر ویری، ناصر اسلم وانی اور سکینہ ایتو سمیت دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔ لیڈران نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس پوری ریاست کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر میں بھی ایک مضبوط ساخت کے ساتھ ابھر رہی ہے اور آنے والے وقت میں ریاست کی حکومت سازی میں یہ پارٹی ایک اہم کردار نبھاۓ گی۔

بائٹ:- علی محمد ساگر ۔ این سی جنرل سکریٹری

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.