ETV Bharat / briefs

اسارام باپو کے بیٹے بھی جیل میں

گجرات کی ایک عدالت نے آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی اور ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

نارائن سائی کو سزا
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 5:54 PM IST

خیال رہے کہ اسارام کے بیٹے نارائن سائی پر ریپ کا الزام عائد تھا۔

خیال رہے کہ اسارام کے بیٹے نارائن سائی پر ریپ کا الزام عائد تھا۔

Intro:چھتیس گڑھ کے وزیر اعظم بھوپیش بگھیل نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال کھڑے کئے ہیں. بھوپیش بگھیل کا دعوی ہے کہ وزیر اعظم کئی دفعہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر چکے ہیں. لیکن ان پر کاروائی عمل میں نہیں آ رہی ہے. انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو منہ دیکھی کاروائی نہیں کرنی چاہئے.


Body:بارہ بنکی کے ہرکھ میں کانگریس کی ریلی سے خطاب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے خسوسی گفتگو کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے کہا کہ وزیر اعظم بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں. انہوں نے لاتور میں کہا کہ ائیر اسٹرائیک کے نام پر ووٹ دینا چاہئے. انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس کے بعد چھتیس گڑھ میں بھی ایسا ہی کیا. اس کی شکایتیں بھی کی جا چکی ہیں. لیکن اس کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی گئی. انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو منہ دیکھی کاروائی نہیں کرنی چاہئے. الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ہونا چاہئے.
بائیٹ بھوپیش بگھیل، سی ایم چھتیس گڑھ


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.