ETV Bharat / briefs

بھوپال: نماز جمعہ میں ہزاروں کی شرکت - tajul masajid

بھوپال کی تاج المساجد میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے کے جمعے میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے نماز ادا کی۔

نماز جمعہ میں ہزاروں کی شرکت
author img

By

Published : May 18, 2019, 8:58 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ کے پیش نظر تاج المساجد میں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے نماز ادا کی۔

نماز جمعہ میں ہزاروں کی شرکت

شہر بھوپال سمیت دنیا بھر میں اہل ایمان رضائے الہی کے لیے جمعے کی نماز عام مسجدوں کے علاوہ شہر کی کسی بڑی اور جامع مسجد میں ادا کرتے ہیں، یہ وہ جگہ ہوتی ہے، جہاں شہر کے تمام افراد ایک ساتھ نماز ادا کرسکیں۔

واضح رہے کہ یہ مسجد شہر میں ایک کے عالوہ کئی ایک ہوسکتیں ہیں، جن کا انحصار وہاں کی آبادی پر ہوتا ہے۔

رمضان میں روزے دار تلاوت قرآن کے علاوہ دیگر عبادتوں میں مشغول رہتے ہیں۔

Intro:بھوپال کی تاج المساجد میں ماہ رمضان کے دوسرا جمعہ اور دوسرے عشرے کے ابتدا پر بھاری تعداد میں روزہ داروں نے نماز ادا کی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج آج ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ ہے پر بھوپال کی تاج المسجد میں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے نماز ادا کی-
رواں ماہ رمضان میں اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول جاری و ساری ہے - شہر بھوپال میں اہل ایمان رضائے الہی کے لئے روزے رکھنے کے ساتھ ہی تلاوت قرآن پاک اور دیگر عبادتوں میں مشغول ہے - مسلم اکثریتی بستیوں کی مساجد فرض نمازوں کے ساتھ ہی تراویح میں مصلیان سے پر نظر آرہی ہے- گلی محلوں میں تو پی بردار مسلمانوں کی چہل پہل پہ ایک خاص رنگ پیش کر رہی ہے- ماہی رحمت و برکت کا پہلا عشرہ رحمت رخصت ہوا اور عشرہ مغفرت شروع ہو گیا ہے- اسی کے ساتھ کی مسجدوں میں میں تراویح میں تلاوت قران کریم کا پہلا دور پورا ہوکر کر ختم قرآن ہوا ہے- لوگ بھوپال میں بڑھتی گرمی جس میں پارہ 40 سے 42 ڈگری تک پہنچ گیا ہے - اس تپش روزہ رکھ کر لوگ اللہ کو راضی کر رہے ہیں- ساتھی آج جمعہ کے موقع پر لوگوں نے بڑی تعداد میں نماز ادا کر ملک اور امت کے لئے دعائے خیر کی -

روزہ داروں کی بائٹ

Conclusion:ھوپال کی تاج المساجد میں ماہ رمضان کے دوسرا جمعہ اور دوسرے عشرے کے ابتدا پر بھاری تعداد میں روزہ داروں نے نماز ادا کی-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.