ETV Bharat / briefs

'عمران پرتاپ گڑھی طوائف کی طرح زیادہ فیس لیتے ہیں' - سابق ریاستی وزیر محمد عباس

نوجوان شاعرعمران پرتاپ گڑھی مرادآباد لوک سبھا سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔

کانگریس امیدوار پر نکتہ چینی
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 3:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد کا سیاسی انتخاب تین طرفہ ہے ایک طرف تو بی جے پی کے امیدوار سرویش کمار ہیں دوسری طرف کانگریس پارٹی سے عمران پرتاپ گڑھی ہیں اور ایس پی بی ایس پی راشٹریہ لوک دل اتحاد سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن انتخابی میدان میں ہیں۔

کانگریس امیدوار پر نکتہ چینی

مرادآباد کی سیاست میں اس وقت ماحول گرم ہے اور ایک دوسرے پر الزمات لگائے جانے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے جب سماج وادی پارٹی کے موجودہ اسپیکر اور سابق ریاستی وزیر محمد عباس سے بات چیت کی تو انھوں نے کانگریس کے امیدوار عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف متنازع بیان دیا۔

انہوں نے کہاکہ سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن پیشہ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور ایم بی بی ایس اور ایم ایس ہیں، اعلیٰ ڈگری ہونے کے باوجود بھی ان کی فیس محض 30 روپے ہے، دوسری طرف کانگریس کے امیدوار عمران پرتا گڑھی کے فن اور ہنر کی فیس دو لاکھ سے لے کر ڈھائی لاکھ تک ہے۔

عباس نے عمران پرتاپ گڑھی کے فن کو طوائف کے پیشے سے تشبیہ دی۔

ان کا کہنا تھاکہ جس طرح سے ایک طوائف اپنے فن کی قیمت زیادہ سے زیادہ لیتی ہیں اسی طرح عمران پرتاپ گڑھی اپنے فن کی قیمت بھی زیادہ سے زیادہ لیتے ہیں۔

واضح رہے کہ عمران پرتاپ گڑھی مرادآباد لوک سبھا سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔

مراد آباد لوک سبھا انتخابات کے لیے 23 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

Intro:سماج وادی پارٹی کے اسپیکر اور صوبائی وزیر محمد عباس کا غلط بیان

Body:سماجوادی پارٹی کے اسپیکر اور سابق صوبائی وزیر( درجہ پراٹ راجیہ منتری) جناب محمد عباس کا غلط بیان

اتر پردیش کے مراد آباد لوک سبھا6 میں 23 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے جیسے جیسے بوٹنگ کا دن نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہیں مرادآباد میں سیاست کا ماحول گرم آتا جا رہا ہے مرادآباد کا سیاسی انتخاب تین طرفہ ہے ایک طرف بی جے پی کے امیدوار سروس کو مار کانگریس پارٹی سے امیدوار عمران پرتاب گڑھی اور سپا بسپا راشٹریہ لوک دل اتحاد سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس پی حسن انتخابی میدان میں ہیں

مرداباد کی سیاست میں اس وقت ماحول گرم ہیں اور ایک دوسرے پر الزمات لگائے جانے کا بھی سلسلہ جاری ہے ہمارے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے جب سماج وادی پارٹی کے موجودہ اسپیکر اور سابق صوبائی وزیر جناب محمد عباس سے خاص بات چیت کی تو انھوں نے کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی پر ایک غلط بیان دے دیا

سماج وادی پارٹی کے اسپیکر اور سابق صوبائی وزیر محمد عباس نے مثال دیتے ہوئے کہاں کی سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن پیشہ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور ایم بی بی ایس اور ایم ایس ہیں اعلیٰ ڈگری ھونے کے باوجود بھی ان کی فیس 30 روپے ہے دوسری طرف کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی کے فن اور ہنر کی فیس 2 لاکھ سے لے کر ڈھائی لاکھ تک ہے

محمد عباس نے عمران پرتاب گڑی کے فن کو ایک طوائف جیسا کام بتا دیا جس طرح سے ایک طوائف اپنے فن کی قیمت زیادہ سے زیادہ لیتی ہے اسی طرح عمران پرتاب گڑھی اپنے فن کی قیمت زیادہ سے زیادہ لیتے ہیں

ہندوستان کے مشہور معروف شاعر جناب عمران پرتاب گڑھی اور موجودہ مرادآباد لوک سبھا 6
سے کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی کے فن کو محمد عباس نے بتایا ایک طوائف جیسے فن

Conclusion:ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران دیا غلط بیان
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.