ETV Bharat / briefs

عمارت کے چھت کا حصہ منہدم، ایک ہلاک - بھیونڈی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں رات تقریباً 11:45 بجے ایک مخدوش عمارت منہدم ہوگئی، جس کی زد میں آنے ایک گیارہ سالہ بچی ہلاک ہو گئی۔

عمارت کے چھت کا حصہ منہدم،
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:12 AM IST

دو منزلہ مخدوش عمارت کے چھت کا حصہ اچانک منہدم ہوگیا۔ اس حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک، جبکہ دو افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

عمارت کے چھت کا حصہ منہدم،

موصولہ اطلاعات کے مطابق رات تقریباً 11:45 بجے بھیونڈی شہر کے پدما نگر علاقے میں گنیش سنیما کے نزدیک گنگا یمنا نامی دو منزلہ عمارت کے فلیٹ نمبر 401/3 پہلی منزل پر امیش یناگندولا اپنی اہلیہ اسنیہا امیش یناگندولا اپنی دو بیٹیوں 11 سالہ ساکچھی امیش یناگندولا اور آٹھ سالہ پرگتی کے ساتھ عمارت میں کرائے پر رہائش پذیر تھا۔

رمیش کی اہلی اور دو ان کی بیٹی گھر پر سور ہی تھیں، جبکہ رمیش کہیں گیا ہوا تھا، اسی درمیان اچانک فلیٹ کی چھت کا حصہ منہدم ہوگیا اور اس حادثہ کے دوران گرنے والے عمارت کے ملبہ سے تینوں شدید طور سے زخمی ہو گئے۔

مقامی افراد نے راحت رسانی کر ملبہ سے زخمیوں کو باہر نکال کر ہسپتال لیجانے لگے لیکن موقع واردات پر ساکچھی کی موت ہوگئی۔ اس کی والدہ اسنیہا اور چھوٹی بہن پرگتی کو مقامی اندرا گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق دو منزلہ عمارت 30 برس قبل تعمیر کی گئی تھی اور وہ مخدوش ہوچکی تھی۔ متاثرہ کا تعلق ریاست آندھراپردیش سے ہے۔

Intro:بھیونڈی :مخدوش عمارت کے چھت کا حصہ منہدم ایک ہلاک 

دو منزلہ مخدوش عمارت کے چھت کا حصہ اچانک منہدم اس حادثہ میں ایک لڑکی  ہلاک دو افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں. 

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں رات تقریباً 11:45 بجے ایک مخدوش عمارت منہدم ہوگیا جسکی ذد میں آنے والی ایک 11 برس کی لڑکی ہلاک ہونے کی خبر  ہے. 

موصولہ اطلاعات کے مطابق رات تقریباً 11:45 بجے بھیونڈی شہر کے پدما نگر علاقے میں گنیش سنیما کے نزدیک گنگا یمنا نامی دو منزلہ عمارت کے فلیٹ نمبر 401/3 پہلی منزل پر امیش یناگندولا اپنی اہلیہ اسنیہا امیش یناگندولا اپنی بیٹی دو بیٹیوں ساکچھی امیش یناگندولا 11 برس اور اور پرگتی 8 برس  کے ساتھ عمارت میں کرائے پر رہائش پذیر تھا. اور اپنے معمول کے مطابق تینوں گہری نیند میں سورہی تھی جبکہ رمیش کہیں گیا ہوا تھا اسی درمیان اچانک فلیٹ کی چھت کا حصہ منہدم ہوگیا اور اس حادثہ کے دوران گرنے والے عمارت کے ملبہ سے تینوں شدید طور سے زخمی ہوگئی مقامی افراد نے راحت رسانی کر ملبہ سے باہر نکال کر ہسپتال لیجانے لگے شدید طور سے زخمی ساکچھی کی موت ہوگئی جبکہ والدہ اسنیہا اور چھوٹی بہن پرگتی کو مقامی اندرا گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. مقامی افراد کے مطابق دو منزلہ عمارت 30 برس قبل تعمیر کی گئی تھی اور وہ مخدوش ہوچکی تھی مذکورہ حادثہ والے فلیٹ رہنے والا اس خاندان کا تعلق ریاست آندھراپردیش سے بتایا جاتا ہے. 

بائٹ :کنڈی ملیشم ( مقامی شخص) 

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 

Body:بھیونڈی :مخدوش عمارت کے چھت کا حصہ منہدم ایک ہلاک 

Conclusion:بھیونڈی :مخدوش عمارت کے چھت کا حصہ منہدم ایک ہلاک 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.