ETV Bharat / briefs

'آئی ایم اے دھوکہ دہی میں ریاستی حکومت بھی شامل'

ریاست کرناٹک کے وسط بنگلور کے رکن پارلیمان پی سی موہن نے ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملے میں ریاستی حکومت بھی شامل ہے۔

آئ. ایم. اے دھوکہ دہی میں ریاستی حکومت بھی شامل
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 3:08 PM IST

ریاست کرناٹک کے وسط بنگلور کے رکن پارلیمانپی سی موہن نے شیواجی نگر میں واقع آئی ایم اے کے دفتر کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے پونزی اسکیم دھوکہ دہی کےمتاثرین سے ملاقات کی ۔اس دوران کثیر تعداد میں خواتین موجود تھیں، جنہوں نے اپنی شکایت سے رکن پارلیمان کو آگاہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد سے جلد کمپنی کے ایم.ڈی کے مفرور منصور خان کو گرفتار کرکے ملک واپس لائےتاکہ سرمایہ داروں کا پیسے مل سکے۔

واضح رہےکہ آئی ایم اے, کے سی ای او, منصور خان نے 9 جون کو اپنا ایک آڈیو میسیج ریکارڈ کرکے وائرل کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھاکہ’’ ریاستی اور مرکزی حکومتوں کے اہلکاروں کو رشوت دے کر وہ تھک چکے ہیں''

ریاستی حکومت کی جانب سے ایس آئی ٹی اس معاملہ میں تفتیش میں لگی ہوئی ہے اور اب تک آئی ایم اے کے کئی جائیداد پر چھاپے مارکر سونا و نقدی ضبط کی گئی تھی. اس سلسلے میں کل رات ایس آئی ٹی کے اہلکاروں نے شواجی نگر حلقہ سے انتخابات لڑنے کا اعلان کرنے والےکانگریس کے ایک مقامی رہنما کو 2 عدد بیگس کے ساتھ حراست میں لیا ہے جس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

کہا جارہا ہے کہ مجاہد کے پاس آئی ایم اے کے چند اہم دستاویز ہیں جن کو اب ایس آئی ٹی نے اپنے قبضے میں لیا ہے. اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سید مجاہد آئی ایم اے کے منصور خان کے قریبی افراد میں سے ہے.

رکن پارلیمان پی سی موہن نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر کے ارکان پارلیمان نے حال ہی میں مرکزی وزیر برائے فائنانس نرملا سیتارمن سے مل کر آج ایم آئی اے دھوکہ دہی کے معاملہ میں اعلیٰ سطح کی جانچ کا مطالبہ کیا اور اسی طرح ایک مکتوب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ہاتھ بھی سونپا گیا ہے.

Intro:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی: ریاستی حکومت ملوث: پی. سی. موہن

Body:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی: ریاستی حکومت ملوث: پی. سی. موہن

بنگلور: آج بنگلورو سینٹرل کے رکن پارلیمان پی. سی. موہن نے شواجی نگر میں واقع آئ. ایم. اے کے دفتر کا دورہ کیا اور وہاں موجود دھوکہ دہی کے مظلومین کی گہار سنی. کثیر تعداد میں موجود خواتین اپنی شکایات پیش کی اور مطالبیلہ کیا کہ حکومت جلد سے جلد کمپنی کے ایم.ڈی. مفرور منصور خان کو گرفتار کر ملک واپس لائے اور تمام مظلومین کا سرمایہ واپس کرنے کے اقدامات کرے.

رکن پارلیمان پی. سی موہن نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر کے ارکان پارلیمان نے حال ہی میں مرکزی وزیر برائے فائنانس نرملہ سیتارامن سے مل کر آض. ایم. اے دھوکہ دہی کے معاملہ میں اونچی سطح کی جانچ کا مطالبہ کیا اور اسی طرح ایک مکتوب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ہاتھ بھی سومپا گیا ہے.

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ایس. آئ. ٹی اس معاملہ میں تفتیش میں لگی ہوئی ہے اور اب تک آئ. ایم. اے کے کئی جائیداد پر چھاپے مار سونا و نقد ضبت کیا گیا ہے. اس سلسلے میں کل رات ایس. آئ. ٹی کے اہلکاروں نے کانگریس کے ایک مقامی لیڈر جس نے شواجی نگر حلقہ سے انتخابات لڑنے کا اعلان کیا تھا، کو 2 عدد بیگس کے ساتھ ہراست میں لیا ہے اور پوچھ تاچھ کار رہی ہے. کہا جارہا ہے کہ مجاہد کے پاس آئ. ایم. اے کے چند اہم دستاویز ہیں جن کو اب ایس. آئ. ٹی نے اپنے قبضے میں لیا ہے. بتایا جاتا ہے کہ سید مجاہد آئ. ایم. اے کے منصور خان کے قریبی افراد کیں سے ہے.

یاد رہے سید مجاہد پچھلے ہفتے ایک پریس کانفرنس کر یہ بتایا تھا کہ جب آئ. ایم.اے دھوکہ دہی کا سرغنہ فرار ہونے کی فراق میں ائرپورٹ کی لونج میں تھا تبھی اتفاقاً وہ اس سے ملے تھے.

اس پونزی اسکیم کی تحقیقات کے سلسلے میں اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور و وقف ضمیر احمد خان کو بتاریخ 5 جولائی کو حاضر ہا سمن بھیجا ہے. ضمیر احمد نے اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ میں یہ بتاتے ہوئے کہ انہوں نے منصور خان کو ایک زمین 5 کروڑ روپے میں بیچی تھی ایک افیڈیوٹ سبمٹ کیا.

بائیٹس...
1. پی. سی موہن، رکن پارلیمان، بنگلور سینٹرل
2. عبد العظیم، صدر، بی. جے. پی اقلیتی مورچہ
3. کبیر، بی. جے. پی لیڈر، بنگلور
4. چاند پاشاہ، بی. جے. پی لیڈر

Note... The video for this report with the same Slug is being sent via email.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.