ETV Bharat / briefs

'آرٹیکل 15' کے خلاف ہنگامہ - آرٹیکل 15 کے لیے بڑھتیں مشکلیں

انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم آرٹیکل 15 کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔

آرٹیکل 15 کے لیے بڑھتیں مشکلیں
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:26 PM IST

دراصل 'آرٹیکل 15' کی کہانی کو لے کر برہمن سماج کے کچھ افراد اس پر اعتراض کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم میں برہمن سماج کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جب کہ اس معاملہ میں برہمن سماج سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

آرٹیکل 15 کے لیے بڑھتیں مشکلیں

انوبھو سنہا کی ہدایت کاری اور ایوشمان کھرانا کی اداکاری میں بننے والی یہ فلم 28 جون سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ہندی فلموں کو لے کر اعتراض اور ہنگامہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل رنویر سنگھ اور دپیکا کی اداکاری والی فلم منی کرنیکا کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا تھا۔

آج کے سماجی اور مذہبی ماحول میں ہندی سنیما میں فلموں کو کہیں نا کہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:Body:

sehba ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.