ETV Bharat / briefs

مرادآباد بلدیہ میں افطار پارٹی - مرادآباد

اتر پردیش کے مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بلدیہ کی جانب سے روزے داروں کو افطار کرایا گیا۔

مرادآباد بلدیہ کی افطار پارٹی
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 3:32 PM IST

بلدیہ مرادآباد کی افطار پارٹی میں سیکڑوں روزے داروں نے شرکت کی۔

مرادآباد بلدیہ کی افطار پارٹی
دعوت افطار میں روزے داروں کے ساتھ غیر مسلموں نے بھی شرکت کرتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر سنجے چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار میں شرکت ان کےلیے باعث خوشی و مسرت ہے۔

امام سید فہد علی نے دعوت افطار کو گنگا جمنی تہدیب کا بہترین مظاہرہ قرار دیا۔

اس موقع پر ونود اگروال نے رمضان کی مبارکباد دی۔

دعوت افطار کے مقام پر نماز کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ روزہ داروں نے افطار کے بعد نماز ادا کی۔

Intro:نگر نگر م مرادآباد نے ہر سال کی طرح اس سال بھی کرایا روزہ افطار

Body:ماہ رمضان کا مقدس مہینہ اور ہر طرف روزہ افطاری کا سلسلہ جاری ہے اتر پردیش کہ مرادآباد میں بھی ہر سال کی طرح اس سال نگر نگاہم مرادآباد کی جانب سے روزے داروں کو روزہ افطار کرایا گیا اس موقع پر سیکڑوں روزے داروں نے نگر نگاہم پہنچ کر روزہ افطار کیا

روزے داروں کے ساتھ غیر مسلموں نے بھی روزہ افطار کر ملک کی گنگا جمنا تہذیب کو قائم رکھا اس موقع پر شہر کے اعلی افسران بھی موجود رہے مرادآباد کہ نگر ایوۃ سنجے چوہان نے کہا روزے داروں کے ساتھ روزہ افطار کرنا بہت اچھا لگا

مرادآباد کے نایاب شہر امام سید فہد علی نے اس روزہ افطار کو گنگا جمنا تہذیب زیب کا سب سے بڑا پیغام بتایا اس موقع پر مرادآباد کے میار ر ونود اگروال نے بھی سبھی کو رمضان کی مبارکباد دی ہے

نگر نگاہم اور مرادآباد کے اس روزہ افطار میں روزے داروں کو افطار کرانے کے بعد اسی جگہ پر نماز کا بھی انتظام کیا گیا تھا سبھی روزے داروں نے روزہ افطار کر نگر نگاہم مرادآباد میں ہیں نماز ادا کی

Conclusion:نگر نگر م مرادآباد نے ہر سال کی طرح اس سال بھی کرایا روزہ افطار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.