ETV Bharat / briefs

موہن بھاگوت کانپور کے دورے پر

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کانپور میں آج سے شروع ہونے والے چار دن کے تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے

موہن بھاگوت کانپور کے دورے پر
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 3:09 PM IST

اس موقع پر انہوں نے نئی حکومت کے تعلق سے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

موہن بھاگوت کانپور کے دورے پر

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت آج کانپور میں آر ایس ایس کے تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔ كانپور میں چار دن ان کا قیام ہوگا۔

یہ تربیتی پروگرام کانپور واقع پنڈت دین دیال انٹر کالج میں جاری ہے۔ اس موقع پر بھاگوت نئی حکومت کے تعلق سے آر ایس ایس کے عہدیداروں سے کچھ اہم بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔

اس تربیتی کیمپ میں مشرقی اتر پردیش کے 500 اراکین حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس تربیتی کیمپ میں بی جے پی سے منسلک کسی بھی رکن اسمبلی یا رکن پارلیمان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

اس کمیپ میں ممبران سے رام مندر کی تعمیر پر بھی بات متوقع ہے۔

كانپورسیںٹرل اسٹیشن پر جب موہن بھاگوت سے نئی حکومت کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.