ETV Bharat / briefs

موہن بگان کے ہسپانوی کوچ کولکاتا پہنچے - ہسپانوی کوچ

مشہور فٹبال کلب موہن بگان کے ہسپانوی کوچ آج کولکاتا پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر موہن بنگان کلب انتظامیہ اورشیدائیوں نے کوچ کیبوویکوناشاندار استقبال کیا۔

موہن بگان کے ہسپانوی کوچ کولکاتا پہنچے
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 7:55 PM IST

موہن بگان کے نئے کوچ کیوویکونا نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کولکاتا آکر بے حد خوشی ہورہی ہے۔موہن بگان کے بارے میں بہت کوچ سن رکھا تھااوراب اس کے لیے کام کروںگا۔مجھے ٹیم کے کھلاڑیوں کی صلاحیت سے واقف ہونے کے لیے تھوڑا وقت لگے گا۔

انہوں نے کہاکہ میں ایک وقت پر ایک ہی کام کرتاہوں۔ٹیم سازی پرتمام توجہ ہو گی۔میرے خیال سے سب سے پہلے مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے پر توجہ دی جا ئے گی۔

47 سالہ ہسپانوی کوچ کے مطابق آ ئی لیگ شروع ہونے میں وقت ہے۔اس وقت تک ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سے واقف ہوجاوں گااور ایک مضبوط اور متوازن ٹیم تشکیل دوں گا۔

کلکتہ فٹبال لیگ میں موہن بگان کی مضبوط اور متوازن ٹیم اتارنے کا ارادہ ہے۔کیونکہ گھریلو فٹبال لیگ میں شاندارکھیل کامظاہرہ کریں گے جس سے آ ئی لیگ کی تیاریوں میں مدد ملے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.