ETV Bharat / briefs

کشتواڑحادثہ: وزیر اعظم کا اظہار رنج و غم - مرکزی وزیر داخلہ

وزیراعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں صبح پیش آئے دلدوز سڑک حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

کشتواڑحادثہ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 6:01 PM IST

:

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: 'جموں کشمیر کے کشتواڑ میں انتہائی دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ہے، ہم اس حادثے میں انسانی جانوں کی تلافی پر ماتم کناں ہیں اور پسماندگان کو تعزیت پیش کرتے ہیں نیز زخمیوں کی فوری صحت یابی کے لیے دست بدعا ہیں'۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی کشتواڑ سڑک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں اظہار رنج وغم کرتے ہوئے کہا: 'جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں کی خبر غم آگیں ہے، پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں اوردعا کرتا ہوں کہ حادثے کی وجہ سے زخمی ہونے والے افراد جلد صحت یاب ہوجائیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.