ETV Bharat / briefs

بنگال کو گجرات بننے نہیں دوں گی:ممتا بنرجی - نریندر مودی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاکہ میرے رہتے ہوئے نریندر مودی کبھی بھی بنگال کو گجرات بنانہیں پائیں گے۔مودی حکومت کے خلاف میرے پاس پختہ ثبوت ہیں۔

بنگال کو گجرات بننے نہیں دوں گی:ممتا بنرجی
author img

By

Published : May 9, 2019, 5:03 PM IST

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں نریندر مودی مرکزی فورسز کی مد دسے ریاست کو گجرات بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ کوشش میرے رہتے ہو ئے کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ کاکہناہے کہ بھارت کی ہرریاست میں عام انتخابات ہو رہے ہیں مگر ریاست مغر بی بنگال کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہاہے۔
اس مرتبہ عام انتخابات کے دوران مغر بی بنگال میں سب زیادہ مرکزی فورسز کی ریکارڈ توڑ تعیناتی ہوئی ہے۔اس سے پتہ چلتاہے کہ مغر بی بنگال کو کس طرح سبتوژ کیا جارہا ہے۔
مرکزی فورسز کا کام پُرامن طریقے سے انتخابات کرنا ہے۔ لیکن مرکزی فورسز کے جوان خود ووٹرز کو ڈرادھمکانے کا کام کررہے ہیں۔
ممتابنرجی نے کہاکہ مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف میرے پاس پختہ ثابت ہے۔ میرے پاس جو پین ڈرائیو ہے اگر اسے میڈیا کے حوالے کردوں تو مودی حکومت ایک دن اقتدار میں نہیں رہ سکتی ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.