ETV Bharat / briefs

'مودی جھوٹ بولنے میں ماہر'

ترنمول کا نگریس کی امیدوار نصرت جہاں نے کہا کہ نریندرمودی بڑے اداکار ہوں گے مگر ممتا بنر جی ہماری ماں ہیں۔ لوگ مودی کو نہیں بلکہ ماں ممتا بنرجی کو ووٹ دیں گے۔

مودی جھوٹ بولنے والے اداکار:نصرت جہاں
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 11:41 AM IST

بشیر ہاٹ کے مالتی پور اسٹیشن گراؤنڈ میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے نصرت جہاں نے کہا کہ نریندرمودی جھوٹ بولنے والے بہت بڑے اداکار ہیں۔
وہ روزانہ جھوٹ بولتے ہیں۔انتخابی جلسے کے دوران مودی اس طرح سے جھوٹ بولتے ہیں اسے دکھ کر ایسا لگتا ہے کہ سیاست کے بجائے بالی ووڈ میں ہو تے تو آج بہت بڑے ایکٹر ہوتے۔
ٹالی ووڈ اداکارہ نے کہاکہ 'ممتا بنر جی بنگال کی ماں ہیں۔ وہ سب کو ایک نظر سے دیکھتی ہیں۔ میں نے ان سے عوام کی خدمت کا سبق پڑھا ہے۔ میں عوام کی خدمت کرنا چا ہتی ہوں'۔
نصرت جہاں کے مطابق بشیر ہاٹ کے لوگ سمجھ دار ہیں۔ وہ کبھی ایسی جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے جس سے سیکورٹی خطرے میں پڑ جا ئے۔ بی جے پی فرقہ پرست جماعت ہے اور اسے بنگال سے دوررکھنا ضروری ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.