ETV Bharat / briefs

ایک بھکت ایسا بھی

author img

By

Published : May 9, 2019, 7:34 PM IST

عام انتخابات کے پیش نظر ہر سیاسی پارٹی کے کارکنان اپنے اپنے انداز میں رہنماؤں کی حمایت کرتے ہیں۔ اور ان کی جیت کے لیے منتیں مانتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک منفرد 'بھکت' سے ملاقات کرواتے ہیں۔

ایک بھکت ایسا بھی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی قصبے میں فلائی اور کے نیچے ایک ٹھیلہ گاڑی پر چائے بیچنے والے مودی کے حامی سریندر نے ان کی کامیابی کے لیے کھانا پینا ترک کردیا ہے۔

ایک ماہ سے کھانا پینا ترک کرنے والے مودی بھکت کا کہنا ہے کہ اگر نریندر وزیراعظم نہیں بنے تو وہ چائے بیچنا چھوڑ دے گا۔

ایک بھکت ایسا بھی

سریندر نے مودی کی کامیابی کے لیے گذشتہ دو اپریل سے کھانا پینا بند کردیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ جب تک نتائج کا اعلان نہیں ہو گا تب تک وہ کھانا نہیں کھائے گا۔

سریندر نے کہا کہ اگر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنتے ہیں تو وہ اپنا 30 سالہ پرانا چائے بیچنے کا کام بند کردے گا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.