ETV Bharat / briefs

موسیقی کے جادوگرمدن موہن کوہلی کی کہانی

مدن موہن کوہلی نے اپنے کریئر کی شروعات ایک فوجی کے طور پر کی لیکن ان کے رسیلے کانوں کو بندوق کی گولیوں کی گھن گرج راس نہیں آئی اور جلد ہی وہ موسیقی کی دنیا میں آگئے جہاں ان کی تخلیقی صلاحیت نے ہوش ربا کارنامے انجام دیے۔

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 10:41 AM IST

Updated : Jun 25, 2019, 10:46 AM IST

افسانوی میوزک ڈائریکٹر مدن موہن کوہلی۔

اپنے موسیقی سے آج بھی میوزک ڈائریکٹر مدن موہن کوہلی کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ حالانکہ مدن موہن چار دہائی قبل ہی اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔ لیکن آج بھی ان کے لکھے گانے لوگ سنتے ہیں تو جھوم اٹھتے ہیں۔

ان کی پیدائش 25 جون 1924 میں بغداد میں ہوئی تھی۔ ان کی والد رائے بہار چنی لال عراقی پولیس کے ساتھ کام کرتے تھے۔

عراق کے برطانوی حکومت سے آزادی کے ساتھ ہی چنی لال اہل خانہ سمیت بھارت آ گئے۔

بچپن سے ہی مدن موہن کو موسیقی کا شوق تھا۔ کہا جاتا ہے کہ انکو موسیقی کی ترغیب والدہ سے ملی تھی۔

والد کے کہنے پر 1943 میں مدن موہن نے فوج میں بھرتی ہونے کا فیصلہ کیا اور فوج میں شمولیت اختیار کرلی، لیکن ان کی من موسیقی سے جڑا ہوا تھا۔

موقع ملتے ہی انہوں نے فوج کی مالزمت چھوڑ دی اور لکھنؤں میں آکاش وانی کے لیے کام کرنے لگے۔ اور یہی سے شروع ہوا انکا موسیقی کا سفر۔ بالی وڈ میں اپنے کریئر کی شروعات اسسٹنٹ گلوکار کے طور پر کی۔

سال 1950 میـں بطور گلوکار 'آنکھیں' فلم سے اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہوئے۔

انہوں نے بالی وڈ کی کئی فلموں میں بطور میوزک ڈائریکٹر کام کیا۔ محمد رفیع، لتا منگیشکر اور طلعت محمود جیسی معروف گلوکار کے لیے موہن گانے لکھے اور ان معروف گلوکاروں نے انکے لھکے گانے کو گایا۔

Intro:Body:

sehba ali

Conclusion:
Last Updated : Jun 25, 2019, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.