ETV Bharat / briefs

بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنوانے کا خواب

نریندر مودی کی حکومت میں خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود کی وزیرمملکت دیباشتی چودھری مغربی بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنانے کا خواب دیکھنے لگی ہیں۔

author img

By

Published : Jun 1, 2019, 4:00 PM IST

Updated : Jun 1, 2019, 6:37 PM IST

بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنوانے کاخواب

وزیرمملکت نے کہاکہ میں وزیر کے طور پر ملک کے ساتھ ساتھ ریاست مغربی بنگال کے تمام لوگوں کے لیے کام کروں گی۔

انہوں نے کہاکہ پارٹی اور حکومت الگ-الگ چیزیں ہیں۔اس بنیاد پر کام کرنے سے لوگوں کو مایوسی ہوئی۔ لوگوں کو مجھ سے بڑی امید ہے اس لیے ترنمول کانگریس کے امیدوار کے خلاف مجھے جیت دلائی۔

دیباشری چودھری نے میڈیا سے کہا کہ مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کی جنرل سیکرٹری کے طور پر میرا ایک ہی مقصد ہے کہ ریاست میں جلد سے جلد بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنوانا۔

مغر بی بنگال کے رائے گنج سے بی جے پی کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ دیباشری چودھری پہلی مرتبہ ایم پی بنی ہیں۔انہیں خواتین اور بچوں کی فلاح بہبود کی وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔

مغر بی بنگال سے مودی کابینہ میں دو ریاستی وزیر بنائے گئے ہیں۔پہلے بابل سپریو اور دوسری دیباشری چودھری ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 1, 2019, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.