ETV Bharat / briefs

'محنت اور لگن سے ہر چیز کو پانا ممکن'

یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہوکر آئی ایف ایس کے لیے منتخب ہونے والے محمد ہاشم کا بارہ بنکی میں شاندار استقبال کیا گیا۔

بارہ بنکی میں UPSC امتحانات کےلیے رہبری پروگرام
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 9:07 PM IST

محمد ہاشم کے آئی ایف ایس کےلیے منتخب ہونے کے بعد آبائی مقام بارہ بنکی پہنچنے پر ان کے استقبال کےلیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

بارہ بنکی میں UPSC امتحانات کےلیے رہبری پروگرام

اس تقریب میں محمد ہاشم نے طلبہ کو یو پی ایس سی امتحانات کو کامیاب کرنے کے سلسلے میں اہم معلومات فراہم کیں اور امتحان سے متعلق رہنمائی فرمائی۔
ذی پیلیس میں سماجی تنظیم رابطہ سیوا سنستھان اور یونانی اسکالرز تنظیم کی جانب سے محمد ہاشم کے استقبال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
استقبالیہ تقریب میں محمد ہاشم نے طلبا کو مفید مشورے بھی دیئے۔ انہوں نے کہا کہ 'محنت اور لگن سے ہر چیز کو پایا جاسکتا ہے'۔

Intro:بارہ بنکی میں یو پی ایس سی کے امتحان میں اس برس کامیاب ہوکر آئی ایف ایس کا انتخاب کرنے والے محمد ہاشم کے استقبال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں محمد ہاشم نے طلبہ کو یو پی ایس امتحانات کو کامیاب کرنے کے ضروری ٹپس دئے ساتھ ہی اور بھی کمٹیشن امتحان کے گائیڈ کیا۔

Body:بارہ بنکی کے لوطاباغ واقع ذی پیلیس میں سماجی تنظیم رابتہ سیوا سنستھان اور یونانی اسکالرس تنظیم کی جانب سے محمد ہاشم نے یو پی ایس سی امتحان کی کامیابی کے لئے تمام قسم کے کنفیوزن کو واضح کیا اور ضروری ٹپس دئے۔ محمد ہاشم نے تفصیل سے بتایا کہ یو پی ایس ایکزام کے لئے کتنا اور کیسے پڑھنا ہے۔ تیاری کے درمیان کا طرح کی زندگی گزارنا ہے ان تمام موضوع پر تفصیل سے لیکچر دیا۔
بائیٹ نازش فاطمہ، طلبہ، اسکارف میں

استقبالیہ تقریب میں محمد ہاشم نے صرف یو پی ایس سی ایکزام سے متعلق معلومات ہی فراہم نہیں کرائی بلکہ دیگر شعبوں کے مفاد اور ان میں جانے کے لئے گائیڈ کیا۔ جس کی وجہ سے طلبہ کو یہ تقریب کافی پسند آئی۔
بائیٹ نرگس، طلبہ نقاب میں چشمہ لگائے ہوئے

دراصل یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کرنے والوں کو کافی کنفیوزن رہتا ہے۔ اور ان کی مناسب رہبری نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے کافی طلبہ کو کامیابی نہیں ملتی۔ ہاشم نے ان تمام کنفیوزن کو بھی کلیر کیا۔
بائیٹ محمد ہاشم، آئی ایف ایس، آسمانی شرٹ کالا چشمہ

بارہ بنکوی جیسے شہر میں ہوا یہ پروگرام ایک دم خاص ہے۔جس طرح طلبہ طلبہ نے اس کا فائدہ لیا اس سے یہ تقریب اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئی۔
بائیٹ، محمد سلیم، کنوینر

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.