ETV Bharat / briefs

جے ڈی یو کودھچکا - جے ڈی یو کو لگا جھٹکا

ریاست بہار میں دربھنگہ کے حیا گھاٹ سے جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے رکن اسمبلی امرناتھ گامی نے استعفیٰ دے دیا۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : May 1, 2019, 5:39 AM IST

Updated : May 1, 2019, 11:35 AM IST

دربھنگہ میں اپنے رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے امرناتھ گامی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ تاہم پارٹی چھوڑنے کی بات سے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں وزیر اعلیٰ نتیش اور وزیر اعظم نریندر مودی پر پورا یقین ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے پارٹی کے سینئر رہنماوں پر الزام بھی عائد کیا کہ رہنما ظاہری طور پر اتحاد تو قائم کر لیتے ہیں مگر ہم جیسے ایماندار کارکن میں اتحاد نہیں قائم ہو پاتا ہے جس کی وجہ سے پارٹی کو نقصان پہنچتا ہے'۔
گامی نے یہ بھی کہا کہ 'ہمیں جان بوجھ کر اپنے ہی اسمبلی حلقے میں بے عزت کیا گیا دوسری جانب اپنے شہر میں بھی مجھے کام کرنے سے روکا گیا، ان ساری چیزوں کو میں برداشت نہیں کرسکتا اور اسی وجہ سے آج استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

Intro:Body:

arooj

Conclusion:
Last Updated : May 1, 2019, 11:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.