میٹنگ میں گاؤں کے سرپنچ، شہر کے وارڈ ممبران اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داران شریک ہوئے۔میٹنگ کی صدارت سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نرکار سنگھ نے کی۔
اس موقع پر بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر، ایگزیکٹو آفیسر ودیگر محکمہ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ میں طے پایا گیا کہ 21 جون کو یوگا ڈے کو کامیاب بنانے میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔