ETV Bharat / briefs

ریلی میں مایاوتی کی تقریر کے دوران کرسیاں خالی - حاجی یعقوب قریشی

میرٹھ میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور آر ایل ڈی کے سینیئر رہنما جینت چودھری کی انتخابی ریلی میں دعویٰ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں بھیڑ جمع ہوئی لیکن مایاوتی کی تقریر کے دوران کرسیاں خالی نظر آئیں۔

ریلی میں مایاوتی کی تقریر کے دوران کرسیاں خالی
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:14 PM IST

ایس پی، بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد کے امیدوار حاجی یعقوب قریشی کی حمایت میں مایاوتی کی بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ مایاوتی ساڑھے بارہ بجے ریلی میں پہنچی اس دوران مایاوتی کی تقریر کے دوران کرسیاں خالی ہوگئیں اور عوام واپس جانے لگی۔

ریلی میں مایاوتی کی تقریر کے دوران کرسیاں خالی

میرٹھ شہر سے تقریبا 15 کلو میٹر دور علی پور گاؤں کے قریب اس ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں پر پسماندہ طبقات کی آبادی زیادہ ہے۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ کسان مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد واپس چلے گئے ۔

واضح رہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں بی جے پی مغربی اترپردیش کے سبھی نششتوں پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن اس بار بی جے پی کو مشکل دور سے گزرنا پڑ سکتا ہے چوںکہ اتحاد کا جو ووٹ بینک ہے اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے۔

Intro:میرٹھ میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور آر ایل ڈی کے سینیئر رہنما جینت چودھری کی انتخابی ریلی میں دعویٰ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں بھیڑ جمع ہوئی لیکن ماوتی کی تقریر کے دوران ہی کرسیاں خالی نظر آئیں.

Body:ایس پی- بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد کے امیدوار حاجی یعقوب قریشی کی حمایت میں مایاوتی کی بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا. مایاوتی کے آنے کا وقت تقریبا 11 بجے تھا لیکن 12:30 پر مایاوتی ریلی میں پہونچی اس دوران مایاوتی کی تقریر کے دوران ہی کرسیاں خالی ہوگئیں اور عوام جانے لگی. دو اصل میرٹھ شہر سے تقریبا 15 کلو میٹر دور علی پور گاؤں کے قریب اس ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں پر پسماندہ طبقات کی ابادی زیادہ ہے. لوگوں کا ماننا ہے کہ کسان مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد واپس چلے گئے تھے. اس کے باوجود ریلی میں عوام کی تعداد اچھی رہی ہے.

واضح رہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں بی جے پی کی جھولی میں مغربی اترپردیش کے سبھی نششتو پر کامیابی ملی تھی لیکن اس پر بی جے پی کو مشکل دور سے گزرنا پڑ سکتا ہے چوںکہ اتحاد کا جو ووٹ بینگ ہے اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.