ETV Bharat / briefs

مایاوتی کی کانگریس و بی جے پی پر شدید نکتہ چینی

مغربی اتر پردیش کی آٹھ نششتوں پر 11 اپریل کو پولنگ ہوگی، سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم کی تقریبا آخری مراحل میں ہیں۔

مایاوتی کی کانگریس و بی جے پی پر شدید نکتہ چینی
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:05 PM IST

مایاوتی اور جینت چودھری نے میرٹھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
مایاوتی نے کہا کہ مودی کا چوکیداری والا ڈرامہ ناکام ہو چکا ہے۔

مایاوتی کی کانگریس و بی جے پی پر شدید نکتہ چینی

انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس، ذات پات، دلت کا استحصال کرنے جیسی سوچ کو اب عوام جواب دے گی۔

کسانوں کے مسائل کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ کانگریس نے غریبی ختم کرو کے نام پر گذشتہ کئی برسوں سے اقتدار پر قابض رہی ہے لیکن غریبی نہیں ختم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کی موجودہ حکومت میں دلت اور مسلم کا استحصال ہورہا ہے۔ مایاوتی نے مغربی اترپردیش میں سبھی اتحاد کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی انہوں خاص طور پر حاجی یعقوب قریشی کو کامیاب کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کی اگر اتحاد اقتدار پر قابض ہوتی ہے تو میرٹھ کا خاص خیال کیا جائے گا۔

Intro:مغربی اتر پردیش کے 8 نششتوں پر 11 اپریل کو پولنگ ہوگی جس کو لیکر سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم کی تقریبا آخری مرحلے میں ہیں.

Body:مایاوتی اور جینت چودھری نے میرٹھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا. مایاوتی نے کہا کہ مودی کی چوکیداری والا ڈرامہ ناکام ہو چکا ہے. انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس، ذات پات، دلت کا استحصال کرنے جیسی سوچ کو اب عوام جواب دے گی. کسانوں کے مسائل کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں. روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے. کانگریس نے غریبی ختم کرو کے نام پر پچھلے کئی سالوں سے اقتدار پر قابض رہی ہے لیکن غریبی نہیں ختم ہوئی ہے. انہوں نے کہا کی موجودہ حکومت میں دلت اور مسلم کا استحصال ہورہا ہے. مایاوتی نے مغربی اترپردیش میں سبھی اتحاد کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی انہوں خاص طور پر حاجی یعقوب قریشی کو کی کامیابی کی اپیل کی. انہوں نے کہا کی اگر اتحاد اقتدار پر قابض ہوتی ہے تو میرٹھ کا خاص خیال کیا جائے گا.

Conclusion:مایاوتی کی اسپیچ کی ویڈیو اترپردیش ڈسک سے لے لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.