ETV Bharat / briefs

مراٹھا ریزویشن: مایاوتی کی مرکزی حکومت پر تنقید - تنقید

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں بہوجن سماجوادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مراٹھا سماج کو ریزویشن دیے جانے پر مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا۔

مایاوتی کی مرکزی حکومت پر تنقید
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 1:09 PM IST

مایاوتی نے بی جے پی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دیگر طبقات کے فلاح و بہبود میں دلچسپی نہیں ہیں۔

مایاوتی نے پاسماندہ طبقات ان کی آبادی کے حساب سے ریزویشن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' بی جے پی کی جانب سے چلائی جاری رہی مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت نے مراٹھا سماج کو اقتصادی حثیت کی بنیاد پر ریزرویشن دی گئی تاکہ مراٹھا سماج کو او بی سی ریزرویش کا فائدہ مل سکیں۔ اگر پاسمندہ اور دیگر طبقات کے افراد کے لیے ایسے ہی دلچسپی دیکھائی جاتی تو ان کو بھی بہت زیادہ فائدہ ملتا۔'

انہوں نے کہا کہ جس طرح کئی ریاستوں میں ریزرویشن کوٹہ میں اضافہ کیا رہا ہے تو ایس سی اور او بی سی کے کوٹہ میں بھی اضافہ کیا جانا چاہئے۔

Intro:Body:

neelofar 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.