ETV Bharat / briefs

مراٹھواڑہ: کورونا کے 485 نئے کیسز، 19 اموات - مراٹھواڑہ کی خبریں

تمام ضلع صدرمقامات سے جمع کئے گئے اعدادو شمارمطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے ضلع بیڑ سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں 173 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک کی موت ہوگئی۔

مراٹھواڑہ: کورونا کے 485 نئے کیسز، 19 اموات

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 12:17 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 وبا کے 485 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 19 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔طبی حکام نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔

تمام ضلع صدرمقامات سے یواین آئی کی جانب سے جمع کئے گئے اعدادو شمارمطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے ضلع بھیڑ سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں 173 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد اورنگ آباد ضلع متاثر رہا، جہاں انفیکشن کے 114 نئے کیسز سامنے آئے اور آٹھ افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں عثمان آباد میں 93 نئے کیسز اور کسی شخص کی موت نہیں ہوئی ، لاتور میں28 نئے کیسز اور پانچ افراد کی موت ہو گئی ۔

اسی طرح جالنہ میں 38 نئے کیسز اور دو افراد کی موت ہوگئی ۔ پربھنی میں 12 نئے کیسز اور تین کی موت ، ناندیڑ میں 24 نئے کیسزاور ہنگولی میں تین نئے کیسز درج کئے گئے ۔ دریں اثنا ریاست میں اس دوران کورونا کے 8،912 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 59،63،420 ہوگئی ، جبکہ مزید 257 مریضوں کی موت کی وجہ سےمرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،17،356 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:'شیوسینا اپنے پیروں پر کھڑے ہوگی'

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.