ETV Bharat / briefs

نجمہ ہپت اللہ تعطیل پر - najma heptulla

منی پور کی گورنر نجمہ ہپت اللہ کچھ ہفتوں کی تعطیل پر ہیں۔

منی پور کی گورنر نجمہ ہپت اللہ
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 2:53 AM IST

نجمہ ہپت اللہ کی غیر موجودگی میں ناگالینڈ کے گورنر بالا کرشن اچاریہ ذمہ داری نبھائیں گے۔

ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ نجمہ ہپت اللہ سال میں ایک بار کچھ ہفتوں کی چھٹی پر امریکہ جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ نجمہ ہپت اللہ کی ایک بیٹی امریکہ میں ہی مقیم ہیں، جبکہ اسی مابین ریاست میں مدرسوں کے لیے ایک الگ قانون بنایا جائےگا۔

واضح رہے کہ سابق مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ کو منی پور کا گورنر 21 اگست سنہ 2016 کومقرر کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.