جون سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کو پُرامن طور پر منعقد کرانے اور کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہونے دینے کے سلسلے میں سکیورٹی کے کڑے بندوبست کئے جارہے ہیں ۔
اس حوالے سے بال تل میں یاتریوں کیلے ضلع انتظامیہ گاندربل کی جانب سے یاترا کو خوش اسلوبی طریقے سے انتظامات کئے جارہے ہے۔