ETV Bharat / briefs

اترپردیش: ماں باپ کا قاتل بیٹا گرفتار - اترپردیش

بچپن میں جس باپ نے بیٹے کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا اور جس ماں نے 9 مہینے اپنے پیٹ میں پالا آج وہی بیٹا اپنے ماں باپ کا قاتل نکلا۔

قاتل بیٹا گرفتار
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 9:32 AM IST

اترپردیش کے ضلع مہاراج گنج میں ایک دل دہلا دینے والے معاملے کا انکشاف ہوا، پولیس نے 18 جون کو ہوئے شوہر بیوی کے قتل کے معمہ کو حل کرلیا ہے۔ مقامی پولیس نے مقتول میاں بیوی کے بڑے بیٹے کو ہی اس قتل کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔

قاتل بیٹا گرفتار

مہاراج گنج ضلع کے بروا فہیم گاؤں میں پولیس کو ایک مل میں شوہر بیوی کے قتل ہونے کی خبر ملی تھی اور قتل کے بعد سے ہی بڑا بیٹا فرار بتایا جارہا تھا۔

پولیس نے جب شک کی بنأ پر بڑے بیٹے ستیش کو تلاش کیا تو حیران کردینے والی کئی باتیں سامنے آئیں، ستیش پہلے نیپال گیا اور اس کے بعد وہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگتے بھاگتتے دہلی پہنچ گیا۔
ملزم ویسے بھی نشے کا عادی تھا جس کے سبب اس کے اور والدین کے درمیان روز روز تکرار ہوتی تھی۔

اٹھارہ جون کی صبح کو ستیش نے پہلے اپنے باپ کا قتل کیا اور اس کے بعد شور سن کر موقع پر پہنچی اپنی ماں کو بھی قتل کردیا۔ پولیس نے اس کیس میں ایک ہفتہ کے بعد ستیش کو گرفتارکر لیا اور اس واقعہ کا انکشاف کیا۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.