ممتا کی نظم میں گزشتہ روز ختم ہوئے عام انتخابات کے دوران سرکاری اداروں اور سکیورٹی ایجنسیوں کے غلط استعمال کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔
یہ سب ضروری ہے
کچھ باتیں ہیں
یہ بھی ضروری
آدھی رات کافیصلہ
یہ بھی ضروری ہے
ویلن کے میدان میں کھیل
یہ بھی ضروری ہے
انصاف کی پکار
یہ بھی ضروری ہے
جمہوریت غار میں
یہ بھی ضروری ہے
مخالفت کرنی ہے
نہیں حضور،مگر یہ بھی ضروری ہے
جھوٹ پر چیخناچلانا
آنسو بھی ضروری ہے
اس مر تبہ انتخابات میں آپ نے کیا دیکھا
جلاوطنی بھی ضروری ہے