علی پورضلع انتظامیہ دفترمیں ڈائمنڈہار برحلقے بی جے پپی کےامیدوار نلنجن را ئے کے پرچہ داخلے کے موقع پر کیلا ش وجے ورگھیہ نے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی تنقید کر تے ہوئے کہاکہ پارلیما نی انتخابات میں حکمراں جماعت الیکشن کمیشن دبایو بنا رہی ہے۔دبایو کے باوجود الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران تمام بوتھوں پر مرکزی فورسز کو تعینات کرکے ممتا بنر جی کی پارٹی کوپریشانی میں مبتلا کردیا۔چوتھے مر حلے کی پولنگ کے دوران تمام بوتھوں پر مرکزی فورسز تنعیات ہوں گی۔
انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی اگر عوامی رہنما ہیں تو انہیں پولنگ بوتھوں پرمرکزی فورسز کی تعیناتی سے ڈر کیوں لگتاہے۔
کیلاش وجے ورگھیہ کے مطابق ڈائمنڈ ہار بر کے موجودہ رکن رکن پارلیمنٹ ابھیشک بنرجی نے اپنے حلقےکی ترقی کے لیے کچھ بھی نہیں کیاہے۔ڈائمنڈ ہاربر کے ووٹرز اپنے رکن پارلیمنٹ کو دیکھنے کے لیے ترس گئے ہیں۔حلقے میں ترقی کے نام پر غنڈہ گردی ہورہی ہے۔رنگداری میں اضا فہ ہواہے۔یہاں سینڈیکٹ راج قائم ہے۔ خواتین محفوظ نہیں ہیں۔
مرکزی فورسز کی تعیناتی سے ممتا خوفزدہ: کیلاش وجے ورگھیہ - کیلاش وجے ورگھیہ
بی جے پی کے رہنما کیلاش وجے ورگھیہ کاکہنا ہے کہ مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران تمام پولنگ بوتھوں پر مرکزی فورسزکی تعیناتی سے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی گھبرا گئی ہیں۔
علی پورضلع انتظامیہ دفترمیں ڈائمنڈہار برحلقے بی جے پپی کےامیدوار نلنجن را ئے کے پرچہ داخلے کے موقع پر کیلا ش وجے ورگھیہ نے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی تنقید کر تے ہوئے کہاکہ پارلیما نی انتخابات میں حکمراں جماعت الیکشن کمیشن دبایو بنا رہی ہے۔دبایو کے باوجود الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران تمام بوتھوں پر مرکزی فورسز کو تعینات کرکے ممتا بنر جی کی پارٹی کوپریشانی میں مبتلا کردیا۔چوتھے مر حلے کی پولنگ کے دوران تمام بوتھوں پر مرکزی فورسز تنعیات ہوں گی۔
انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی اگر عوامی رہنما ہیں تو انہیں پولنگ بوتھوں پرمرکزی فورسز کی تعیناتی سے ڈر کیوں لگتاہے۔
کیلاش وجے ورگھیہ کے مطابق ڈائمنڈ ہار بر کے موجودہ رکن رکن پارلیمنٹ ابھیشک بنرجی نے اپنے حلقےکی ترقی کے لیے کچھ بھی نہیں کیاہے۔ڈائمنڈ ہاربر کے ووٹرز اپنے رکن پارلیمنٹ کو دیکھنے کے لیے ترس گئے ہیں۔حلقے میں ترقی کے نام پر غنڈہ گردی ہورہی ہے۔رنگداری میں اضا فہ ہواہے۔یہاں سینڈیکٹ راج قائم ہے۔ خواتین محفوظ نہیں ہیں۔
news
Conclusion: