ETV Bharat / briefs

دیدی کافی بے چین ہیں: مختارنقوی - وزیر اعلی

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ رہنما مختار عباس نقوی نے مغر بی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کا باضابطہ نام لے کر آج کہا کہ اپنی پارٹی کی شکست پر دیدی کافی بے چین ہو گئیں ہیں۔

ممتادیدی بی چینی میں مبتلاہیں :مختارنقوی
author img

By

Published : May 12, 2019, 4:01 PM IST

Updated : May 12, 2019, 4:08 PM IST

ان کی بے چینی کی وجہ سے مغر بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات رونماہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اس مر تبہ پا رلیمانی انتخابات میں زبردست نقصان ہونے والا ہے۔ ممتا دیدی کو شکست کا احساس ہو چکا ہے۔

مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ یقینی شکست کو دیکھ کر ممتادیدی گھبرا گئی ہیں۔ وہ کسی طرح سے انتخابات جیتنا چا ہتی ہیں۔ مگر مغربی بنگال کے ووٹرز ان کی امیدوں پرپانی پھیردے رہے ہیں۔

نقوی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کے لیے مغربی بنگال میں ریکارڈ توڑ مرکزی فورسز کی تعیناتی ہو ئی تھی۔ مگراس کا کوئی خاص اثرنہیں پڑا۔ بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پرمسلسل حملہ کیا جا رہا ہے۔

مرکزی وزیر کے مطابق مغر بی بنگال میں تبدیلی آ نے والی ہے۔ لوگوں نے ممتادیدی کی حکومت کوختم کرنے کا ارادہ بنا لیا ہے۔ نہوں نے مزید کہاکہ اگر ہم مغربی بنگال میں 20 سیٹیں حاصل کرلیتے ہیں تو ریاست کا نقشہ بدل دیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے مغر بی بنگال اور یہاں لوگوں کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبہ بنا رکھے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : May 12, 2019, 4:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.