ETV Bharat / briefs

مغر بی بنگال کو دنیا کی نمبرون ریاست بنانے کاہدف - سیاسی جماعت

سنہ 2011 میں مغر بی بنگال میں سے بائیں محاذ حکومت کا 35 سالہ دور اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور ممتا بنر جی کی قیادت میں ترنمول کانگریس نے حکومت قائم کی۔

مغر بی بنگال کو دنیا کی نمبرون ریاست بنانے کاہدف
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:42 PM IST

مغر بی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت کے آٹھ برس مکمل ہونے پر ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاکہ مغر بی بنگال کو دنیاکی نمبرون ریاست بنانے ہی اصل مقصد ہے۔
انہوں نے کہاکہ گزشتہ آ ٹھ برسوں کے دوران 'ماں، ماٹی، مانش' کی حکومت نے عام لوگوں کی ترقی کے لیے بہت کچھ کیاہے۔ ہم آ گے بھی عام لوگوں کے لیے کام کر تے رہیں گے۔
ترنمول کانگریس کی سپریمونے کہاکہ میں جب پہلی وزیراعلیٰ بنی تھی میں نے اپنی زندگی کو عام لوں کے نام واقف کردیا تھا۔میں ان کے لیے زندہ اور ان ہی کے لیے مر جاؤں گی۔
ممتا بنر جی کے مطابق مغر بی بنگال کو نمبرون ریاست بنانے کے ساتھ ساتھ فرقہ پرست عںاصر سے محفوظ بھی رکھنا ہے ۔میں نے اپنی ریاست بچے کی طرح پرورش کررہی ہوں ۔اس ریاست میں تمام مذاہب کے لوگ آزادنہ طور پر زندگی گزارتے ہیں اور جب تک زندہ رہوں گی اس وقت یہ سلسلہ جا ری رہے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.