ETV Bharat / briefs

ممتا بنر جی کی اہل بنگال کو مبارکباد - پہلابیشاکھ(بنگلہ نیاسال)

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے پہلابیشاکھ(بنگلہ نیاسال)کے موقع پر اہل بنگال کو مبارکباد دی۔

ممتا بنر جی کی اہل بنگال کو مبارکباد
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 3:42 PM IST

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ بنگلہ نئے سال کے موقع بنگال کے تمام لوگوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتی ہوں اور دعا کر تی ہوں کہ تمام لوگ خوشی خوشی زندگی گزارے۔
ریاست میں امن وامان قائم برقراررکھنے کےلیے بنگال کے لوگوں سے مل جل کررہنے کی اپیل کی۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.