مغربی بنگال کے بنگاؤں پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوارسائنتین ٹھاکر کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال میں دیدی ممتا بنرجی کی حکومت کے چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
23 مئی کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ مغر بی بنگال میں بڑی تبدیلی آئے گی۔تبدیلی کی لہرمیں ممتا بنرجی کی ڈوب جائے گی۔
امت شاہ نے کہاکہ مرکزہماری حکومت بنی تو چیٹ فنڈ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس کیس میں ملوث افراد کو کسی بھی قیمت پربخشا نہیں جائے گا۔
بی جے پی کے قومی صدر کے مطابق ممتا بنر جی کی حکومت میں بنگال میں سنڈیکٹ کاراج ہے۔چاروں طرف سنڈیکیٹ کاراج ہے۔ ان کے بغیر کوئی کام نہیں ہوسکتاہے۔سب سے پہلے بنگال کے لوگوں کو سنڈیکیٹ راج سے چھٹکارادلاناہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ بنگال میں تبدیلی دکھناچاہتے ہیں توسب سے پہلے بی جے پی کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوں گے۔بی جے پی کی وجہ سے ہی مغر بی بنگال کے لوگوں کابھلاہوگا۔
23 مئئی کے بعد بنگال میں تبدیلی کی لہر:امت شاہ - مغربی بنگال
بی جے پی کے قومی صدرامت شاہ نے انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ 23 مئی کے بعد مغربی بنگال میں تبدیلی کی لہرآئے گی جس میں ممتا بنر جی کی حکومت ڈوب جائے گی۔
مغربی بنگال کے بنگاؤں پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوارسائنتین ٹھاکر کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال میں دیدی ممتا بنرجی کی حکومت کے چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
23 مئی کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ مغر بی بنگال میں بڑی تبدیلی آئے گی۔تبدیلی کی لہرمیں ممتا بنرجی کی ڈوب جائے گی۔
امت شاہ نے کہاکہ مرکزہماری حکومت بنی تو چیٹ فنڈ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس کیس میں ملوث افراد کو کسی بھی قیمت پربخشا نہیں جائے گا۔
بی جے پی کے قومی صدر کے مطابق ممتا بنر جی کی حکومت میں بنگال میں سنڈیکٹ کاراج ہے۔چاروں طرف سنڈیکیٹ کاراج ہے۔ ان کے بغیر کوئی کام نہیں ہوسکتاہے۔سب سے پہلے بنگال کے لوگوں کو سنڈیکیٹ راج سے چھٹکارادلاناہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ بنگال میں تبدیلی دکھناچاہتے ہیں توسب سے پہلے بی جے پی کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوں گے۔بی جے پی کی وجہ سے ہی مغر بی بنگال کے لوگوں کابھلاہوگا۔
news
Conclusion: