ETV Bharat / briefs

ممتابنرجی وزیراعظم بننے کاخواب دیکھ رہی ہیں: مکل رائے - ریاستی وزیراعلیٰ

بی جے پی کے سرکردہ رہنما مکل رائے نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ(ممتا) وزیراعظم بننے کاخواب دیکھنے لگی ہیں جو خواب محض خواب ہی رہ جائے گا۔

ممتابنرجی وزیراعظم بننے کاخواب دکھنے لگی ہیں:مکل رائے
author img

By

Published : May 3, 2019, 3:45 PM IST

مکل رائے کاکہناہے کہ ممتابنرجی وہ خواب دکھ رہی ہیں جوکبھی سچ ہونے والا نہیں ہے۔لوک سبھامیں کل 543 سیٹیں ہیں اورحکومت بنانے کے لیے 272 سیٹوں کی ضرورت پڑتی ہے لیکن ممتا بنر جی نے پارلیمانی انتخابات کے لیے42امیدواراتاری ہیں۔باقی سیٹیں کہاں سے لائیں گی۔

بنگاؤں میں بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی سنئیررہنمانے کہاکہ چند مہینوں قبل ممتا بنرجی نے کولکاتااکھلیش یادو،چندرابابونائیڈو،اسٹایلن،فاروق عبداللہ کولے کر ایک جلسہ کیاتھا۔ اس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ملک کونریندرمودی سے بہتروزیراعظم کوئی اور نہیں ہوسکتاہے۔ ممتا بنر جی کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.