ETV Bharat / briefs

مالیہ، حوالگی کے معاملے میں عرضی دائر کر سکتے ہیں

author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:40 PM IST

برطانیہ میں لندن کی عدالت نے مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کی اپیل پر منگل کو سماعت کرتے ہوئے بڑی راحت دی ہے۔ لندن کے رائل کورٹ آف جسٹس نے انہیں اپنی حوالگی کے خلاف عرضی دائر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

حوالگی کے معاملے میں عرضی دائر کر سکتا ہے مالیہ

مالیہ بھارت میں دھوکہ دہی اور منی لاؤنڈرنگ کے الزامات میں مطلوب ہیں۔ اگر عدالت کا فیصلہ ان کے خلاف جاتا ہے تو مالیہ کو 28 دنوں کے اندر بھارت کے حوالے کرنا پڑتا۔

وجے مالیہ نے آج عدالت میں کہا کہ 'میں خوش ہوں کہ میں پہلی نظر میں اپنی جیت دیکھ رہا ہوں۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بھارت میں اگر کوئی تجارت میں ناکام رہتا ہے تو پرموٹر پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا جاتا ہے'۔

مالیہ نے اپنی صفائی میں کہا ہے بھارتی حکومت کی جانب سے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں جس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔

لندن میں رائل کورٹ آف جسٹس کے عدالتی ڈویژن کی دو ججوں کی بنچ نے اپریل میں دائر عرضی پر سماعت کی تھی۔ معاملے کی سماعت کے لئے عدالت میں داخل ہونے سے پہلے مالیہ نے کہا تھا کہ وہ اچھا محسوس کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.