کے بعد ملنگا اسٹوئنس کو سست رفتار کی بولنگ کے بارے میں بتا رہے تھے۔ دراصل ملنگا کئی بار وکٹ لینے کے لیے سست گیند بازی کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل میچ میں آخری گیند پر بھی ملنگا نے سست رفتار کی گیند کی تھی جس کے بعد ممبئی انڈینس کو اس کا فائدہ ملا تھا اور وہ فاتح رہی تھی۔
سری لنکا کے گیند باز نے کہاکہ محدود اوورز کے کھیل میں بولنگ کرتے وقت مختلف قسم بےحد ضروری ہے۔ آئی پی ایل کے وقت اسٹوئنس جاننا چاہتے تھے کہ میں کس طرح بولنگ کرتا ہوں۔ میں اس کے بارے میں مشورہ دینا چاہتا تھا۔ جو بھی اس کے بارے میں جاننا چاہتا میں اس کی مدد کروں گا۔ کن حالات میں سست کی بولنگ کرنی ہے میں اس کا شئیر کر سکتا ہوں۔