مغر بی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے بلوڑمیں واقع امبیکا جوٹ مل میں بھیاک آگ لگ گئی۔ فا ئر بریگیڈ کی چھ انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پایا گیا۔
امبیکاجوٹ مل میں آتشزدگی - امبیکا جوٹ مل
بلوڑ میں واقع جوٹ مل میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی مالیت کے نقصان ہو نے کی اطلاع ہے۔ چھ فا ئر بریگیڈ کی انجنیوں کی مدد سے آ گ پر قابو پایاگیا۔
امبیکاجوٹ مل میں آتشزدگی
مغر بی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے بلوڑمیں واقع امبیکا جوٹ مل میں بھیاک آگ لگ گئی۔ فا ئر بریگیڈ کی چھ انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پایا گیا۔
Intro:کانپور کے کاکوری سے دارالحکومت دہلی تک لوگ کبابوں کے دیوانے ہیں.
Body:
ضعیف العمر نوابین کے لئے خصوصی طور پر تیار کیے گئے کاکوری کباب آج دہلی کے نوجوانوں کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں.
جب کاکوری کباب بنائے گئے تو یہ بات ذہن نشیں تھی کہ اسے کھانے میں کوئی دشواری درپیش نہ آئے. جس کے دانت نہ ہو وہ بھی با آسانی کھا سکے. تاہم آج یہ ملائی دار کباب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں.
دہلی میں کاکوری کباب کے لئے مشہور آپ کے خاطر کی خانساماں محمد عمران بتاتے ہیں کہ جب ضعیف العمر نوابین کو گوشت کھانے کی خواہش ظاہر ہوتی تو وہ من مار کے رہ جاتے اسی لیے انہوں نے اپنے خانسامہ سے ایک ایسی ڈش تیار کرنے کا حکم دیا جسے وہ باآسانی کھا سکیں اور انہیں تکلیف بھی نہ ہو.
اس کباب کو تیار کرنے کے لئے متعدد میوے اور مصالحوں کا استعمال کیا گیا تب کہیں جاکر کاکوری کباب تیار ہوئے کیونکہ کاکوری میں بنے تھے اسی لئے اس کا نام کا فوری رکھ دیا گیا لیکن کسے معلوم تھا کاکوری کہ یہ کباب دہلی میں اتنا مقبول ہوں گے.
ریسٹورنٹ کے مالک محمد زبیر بتاتے ہیں کہ ان کے ریسٹورنٹ پر مقبول ترین شخصیات بھی اکثر دیکھنے کو مل جاتے ہیں جن میں بالی وڈ اداکار سلمان خان گلوکار دلیر مہندی سابق بھارتی کپتان کپل دیو اور اجے جدیجہ کا نام قابل ذکر ہے.
Conclusion:بائٹ بالترتیب
فائزہ نیدرلینڈ
محسن آئی اے ایس آفیسر
محمد عمران ریسٹورنٹ کے مالک اور خانساماں
زبیراحمد ریسٹورنٹ کے مالک