ETV Bharat / briefs

مودی وزیراعظم بن گئے تو بال منڈوانا ہی پڑا

مدھیہ پردیش کے ضلع راجگڑھ میں کانگریس کے ایک حامی کو مودی کی جیت کے بعد سر بال منڈوانے پڑے۔ کیوں کہ وہ شرط بی جے پی کے حامی سے ہار گئے تھے۔

author img

By

Published : May 26, 2019, 12:15 PM IST

مودی وزیراعظم بن گئے تو بال منڈوانا ہی پڑا، متعلقہ تصویر

دراصل معاملہ بی جے پی اور کانگریس حامی کے درمیان لگی شرط کا تھا کہ اگر مودی وزیراعطم بنتے ہیں تو کانگریس کے حامی کو اپنے بال منڈوانے ہوں گے اور اگر راہل بنتے ہیں تو مودی کے حامی کو بال منڈوانا پڑے گا۔

مودی وزیراعظم بن گئے تو بال منڈوانا ہی پڑا، متعلقہویڈویو

عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کانگریس حامی کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا اور لگی شرط کے مطابق کانگریس حامی کو اپنے بال سے ہاتھ دھونے پڑے۔

Intro:Body:

salaman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.