ETV Bharat / briefs

کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے نو سٹے باز گرفتار

مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا کے کیلارس قصبے میں پولیس کی جرائم شاخ نے کرکٹ میچ کی ہار جیت کا سٹہ لگانے والے ایک اڈے پر چھاپہ مارکر نقدی سمیت 50 موبائل فون اور سٹے میں استعمال ہونے والے دیگر آلات کے ساتھ نو سٹے بازوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:24 PM IST

علامتی تصویر

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کیلارس قصبے کے ایک مکان میں کل بھارت۔ ویسٹ انڈیز کے میچ میں ہار جیت کا سٹہ لگایا جارہا تھا۔
اسی دوران جرائم شاخ کی پولیس ٹیم نے منصوبہ بند طریقے سے مکان پر چھاپہ مارا اور موقع سے دو لاکھ ساتھ ہزار کی نقدی، تقریباً 50 موبائل فون، پانچ لیپ ٹاپ ، ایل ای ڈی ٹی وی اور دیگر آلات ضبط کرنے کئے۔ اس کے علاوہ وہاں موجود نو سٹے بازوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.