ETV Bharat / briefs

'نریندر مودی اداکار کے ساتھ اداکاری اچھی کرتے ہیں '

مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا۔ اب وہ اپنا انٹرویو اداکار اکشے کمار کو دیتے ہیں، جس کی اسکرپٹ پہلے سے لکھی ہوئی ہوتی ہے۔

author img

By

Published : Apr 26, 2019, 8:23 AM IST

وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا،متعلقہ تصویر

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'نریندر مودی اس پر اداکاری اچھی کرتے ہیں ورنہ کیا وجہ تھی کہ اکشےکمار نے نریندرمودی کی اہلیہ آنندی بین کا سوال نہیں کیا'۔

وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا،متعلقہ ویڈیو

پٹواری نے نریندر مودی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ نفرت، ہندو۔ مسلمان کی باتیں کرتے ہیں۔ وہ کیوں نہیں ملک کو بتاتے کہ انہوں نے 2014 سے لے کر 2019 تک کیا کیا۔

Intro:نریندر مودی ایکٹر کے ساتھ ایکٹنگ اچھی کرتے ھیں _
وزیر تعلیم

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے صوبے کے وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا وہ اپنا انٹرویو ایکٹر اکشے کمار کو دیتے ہیں جس کی اسکرپٹ ل پہلا سے کھی ہوئی ہے نریندر مودی اس پر ایکٹنگ اچھی کرتے ہیں ورنہ کیا وجہ تھی کے اکشےکومار نے نریندرمودی کی اہلیہ آنندی بین کا سوال نہیں کیا پٹواری طیش میں آ کر بول گئے حاضرین سوچ میں پڑ گئے کسی کو کچھ سمجھ نہیں آیا
پٹواری نے نریندر مودی پر حملہ بولا کی جھوٹ نفرت ہندو مسلمان کی باتیں کرتے ہیں کیوں نہیں ملک کو بتاتے کی انہوں نے 2014 سے لے کر 2019 تک کیا کرا
کیوں نہیں بولتے کہ جو وعدے انھوں نے 2014 میں کئے تھے وہ پورے نہیں کیے اس کے باوجود وہ فوجیوں کی شہادت پر ووٹ مانگتے ہیں

Conclusion:جیسے جیسے انتخاب قریب آرہے ہیں پارٹیوں کے لیڈروں کی جملے بازی تیز ہو رہی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.