ETV Bharat / briefs

امام کے ساتھ زیادتی، قصورواروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں مسجد کے امام کے ساتھ پولیس والوں نے مار پیٹ کی تھی۔ ان سے جئے شری رام کے نعرے لگانے کو کہا گیا تھا۔ پولیس کی اس زیادتی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جمیعت العلما نے ریاستی وزیر داخلہ کو میمورنڈم دیا۔

author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:57 PM IST

متعلقہ تصویر

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں ادھار ضلع کے باغ تھانہ کے پولیس اہلکاروں کے ذریعے لوہار پھلیا کی مدینہ مسجد کے امام مولانا سیف دین کو تحقیق کے نام پر بے رحمی سے مارپیٹ کرنے اور گالی گلوچ کرنے کے خلاف ضلع ڈی جی پی بھوپال کو جمعیت علماء ضلع بھوپال کے صدر حافظ اسماعیل بیگ نے اپنے ضلعی کارکنان کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور ان کو سسپینڈ کرنے کے تعلق سے 18 جون کو میمورنڈم دیا تھا جس پر اطمینان بخش کاروائی نہیں ہوئی-

متعلقہ ویڈیو

دوبارہ حافظ اسماعیل بیگ نے اپنی ضلعی ٹیم کے ساتھ وزیر داخلہ بالا بچن اور آج وزیراعلی کمل نا تھ کو الگ الگ میمورنڈم دے کر اس طرف متوجہ مبذول کرائی کے خاطی پولیس اہلکاروں نے جو قانون کا مذاق اڑاتے ہوئے غنڈا گردی اور فرقہ پرستی کا ثبوت دیا ہے - ان خاطی و مجرم پولیس اہلکاروں کے خلاف مناسب کاروائی کی جائے۔

Intro:مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں امام مسجد کے ساتھ پولیس کی زیادتی پر ناراضگی, وزیراعلی اور وزیرداخلہ کو جمیعت علماء کی عرضداشت-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں ادھار ضلع کے باغ تھانہ کے پولیس اہلکاروں کے ذریعے لوہار پھلیا کی مدینہ مسجد کے امام مولانا سیف دین کو تحقیق کے نام پر اٹھا لینے اور بے رحمی سے مارپیٹ کرنے اور گالی گلوچ کرنے کے خلاف ضلع ڈی جی پی بھوپال کو جمعیت علماء ضلع بھوپال کے صدر حافظ اسماعیل بیگ نے اپنے ضلعی کارکنان کے ساتھ صدر جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے حاجی محمد ہارون کی ہدایت پر خاطی و مجرم پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے نیز ان کو سسپینڈ کرنے کے تعلق سے 18 جون کو میمورنڈم دیا تھا جس پر اطمینان بخش کاروائی نہیں ہوئی- لہذا دوبارہ حافظ اسماعیل بیگ نے اپنی ضلعی ٹیم کے ساتھ وزیر داخلہ بالا بچن اور آج وزیراعلی کمل نا تھ کو الگ الگ میمورنڈم دے کر اس طرف متوجہ مبذول کرائی کے خاطی پولیس اہلکاروں نے جو قانون کا مذاق اڑاتے ہوئے غنڈا گردی اور فرقہ پرستی کا ثبوت دیا ہے - جو مدھیہ پردیش کے محکمہ پولیس اور حکومت مدھیہ پردیش کا چہرہ پر کالا داغ ہے - لہذا ان خاطی و مجرم پولیس اہلکاروں کے خلاف مناسب کاروائی کی جائے-

بائٹ- حافظ اسماعیل بیگ.......صدر, جمعیت علماء, بھوپال

Conclusion:مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں امام مسجد کے ساتھ پولیس کی زیادتی پر ناراضگی, وزیراعلی اور وزیرداخلہ کو جمیعت علماء کی عرضداشت-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.