ریاست کے وزیراعلی کمل ناتھ اتوار کے روز تعزیت کے لیے ان سے ملنے پہنچے۔
وزیر اعلی کمل ناتھ نے شیوراج سنگھ کے والد کے انتقال کی خبر سن کر ٹویٹ کر تعزیت کا اظہار کیا تھا۔
غورطلب ہے کہ شیواراج سنگھ کے والد کو دو دن قبل ہی علاج کے لیے ممبئی لے جایا گیا تھا۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔ دوران علاج ان کی موت ہوگئی۔ اتوار کے روز چار بجے ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔