ETV Bharat / briefs

راشن کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کا کام آخری مرحلے میں - فوڈسپلائی اور صارفین کے امور کے وزیر

فوڈسپلائی اور صارفین کے امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نےکہا کہ 'صارفین کی سہولت کے لیے ایک ملک ایک راشن کارڈ اسکیم آئندہ برس 30 جون سے نافذ کر دی جائے گی۔'

paswan
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 7:42 PM IST

پاسوان نے کہا کہ 'ملک بھر میں راشن کارڈز کو آدھار نمبر سے جوڑنے اور 100 فیصد پی او ایس مشین کے ذریعے اناج کی تقسیم کا کام آخری مرحلے میں ہے۔

آندھراپردیش،گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ،کرناٹک،کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، تلنگانہ اور تریپورہ میں 100 فیصد اناج کی تقسیم کا کام پی او ایس مشین سے ہو رہا ہے۔ ان ریاستوں میں کوئی بھی فرد کسی بھی مقام پر اپنے کارڈ سے راشن لے سکتا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'رواں برس 15 اگست سے آندھرا پردیش اور تلنگانہ یا مہاراشٹر اور گجرات کے لوگ، ان دونوں ریاستوں میں کہیں سے بھی راشن لے سکتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'آئندہ چھ مہینے کے دوران سبھی ڈپو آن لائن ہو جائیں گے۔'

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.