ETV Bharat / briefs

ایران۔امریکہ کشیدگی، کویتی امیر کی مصالحتی کوششیں

خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی کے دوران امیر کویت الاحمد الصباح عراق کا دورہ کریں گے۔

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 1:54 PM IST

خلیج عمان میں تیل کے ٹینکرز پر حملوں کے بعد پورے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایک طرف ایران، امریکہ کو ان حملوں کا ذمے دار قرار دے رہا ہے تو دوسری امریکہ اس کا الزام ایران عائد کررہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، ایران۔امریکہ کے مابین کشیدگی میں عراق سب سے زیادہ پس رہا ہے۔

الاحمد الصباح عرب خطے میں مقبول عام رہنما مانے جاتے ہیں اور ثالثی کردار ادا کرنے میں وہ ماہر بھی ہیں۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.